Employees To Ban Non-essential Movement
Mepco Bill All government employees working in MEPCO are informed that MEPCO has prohibited all its government employees from leaving their offices unnecessarily. Recently, people’s bills have increased due to an increase in electricity. Due to this people are expressing a lot of anger. They are demonstrating on the streets and misbehaving with Mepco employees. Their cars are being vandalized. They are being tortured.
You can also Read: MEPCO Bill Online
Therefore, Mepco has issued a notification to all its employees in view of this situation. In this, these employees have been informed that they should not go out of their offices unnecessarily. Because there is a lot of anger in the people. People are very worried due to the daily increase in electricity.
میپکو میں کام کرنے والے تمام سرکاری ملازمین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ میپکونے اپنے تمام سرکاری ملازمین کو اپنے دفاتر سے غیر ضروری طور باہر نکلنے سے منع کیا ہے. حال ہی میں کچھ دنوں میں بجلی میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کے بلوں میں اضافہ ہوا ہے. جس کی وجہ سے لوگ بہت ہی زیادہ غصے کا اظہار کر رہے ہیں. وہ سڑکوں پر مظاہرہ کر رہے ہیں اور میپکو کے ملازمین کے ساتھ غلط رویہ اختیار کر رہے ہیں. ان کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی جا رہی ہے. ان پر تشدد کیا جا رہا ہے. لہذا میپکونے اس تمام تر صورتحال کو دیکھتے ہوئے اپنے تمام ملازمین کے لیے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے. اس میں ان ملازمین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر اپنے دفاتر سے باہر نہ نکلیں. کیونکہ عوام میں غم و غصہ بہت زیادہ پایا جا رہا ہے. بجلی میں ائے روز اضافہ کی وجہ سے عوام بہت پریشان ہیں. حال ہی میں کراچی میں کے الیکٹرک کمپنی جو کراچی میں ہے اس کے ملازمین ساتھ جو واقعہ ہوا ہے اس کے پیش نظر میپکو نے بھی ایک قدم اٹھایا ہے کہ وہ اپنے تمام سرکاری ملازمین کی حفاظت کی ذمہ داری کو یقینی بنائے. مزید میپکو کے تمام دفاترمیں کام کرنے والے ملازمین کی سکیورٹی کو بھی بہتر بنایا جائے.
میپکو نے یہ سرکلر انسٹرکشز اس لیے جاری کی ہیں تا کہ ہمارے ملازمین اور دفاتر ساتھ اس طرح کا واقعہ پیش نہ آ جائے. لہذا میپکو کے تمام سرکاری ملازمین اس ہدایت پر اچھے طریقے سے عمل کریں. عمل نہ کرنے کی صورت میں اپ کو کسی بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. لہذا تمام سرکاری ملازمین اس پر اچھے سے عمل کریں اور غیر ضروری نقل وعمل سے باز رہیں.
In view of the recent incident that happened with the employees of K Electric Company in Karachi, Mepco has also taken steps to ensure the safety of all its government employees. Further, the security of the employees working in all Mepco offices should also be improved.
Mepco has issued these circular instructions so that such an incident does not happen to our employees and offices.
Therefore, all government employees of the mepco bill should follow this instruction properly. In case of non-compliance, you may face any problem. Therefore, all government employees should follow it well and refrain from unnecessary copying.
Change the Number Plates of Government Vehicles
(mepco bill) MEPCO has issued instructions for those government employees who have vehicles. They should avoid taking their vehicles out unnecessarily as these vehicles have official number plates attached to them, due to which people can easily identify and target them, so instructions should be given to these employees.
You can Also Read: Electricity Price Per Unit
وہ سرکاری ملازمین جن کے پاس گاڑیاں ہیں ان کے لئے میپکونے ہدایات جاری کی ہیں. کہ وہ اپنی گاڑیوں کو غیر ضروری طور پر باہر لے جانے سے گریز کریں کیونکہ ان گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگی ہوتی ہے جس کی وجہ سے لوگ آسانی سے نشاندہی کر لیتے ہیں اور انہیں نشانہ بنا لیتے ہیں لہذا ان ملازمین کے لیے ہدایات دی جا رہی ہیں کہ وہ اپنی گاڑیوں کے نمبر پلیٹ چینج کر لیں تاکہ وہ لوگ جو اپنے و غصہ کا اظہار کر رہے ہیں اور سرکاری ملازمین کو نشانہ بنا رہے ہیں اپ ان کی نظروں کے سامنے نہ آسکیں. میپکو نے یہ تمام ترہدایات اپنے سرکاری ملازمین کے تحفظ کے لیے جاری کی ہیں. لہذا ان پر عمل کریں اور اپنی گاڑیوں کو توڑ پھوڑ سے محفوظ رکھیں اور خود کو بھی عوام کی نظروں سے محفوظ رکھیں.
They have been asked to change the number plates of their vehicles so that those who are expressing their anger and targeting government employees cannot come in front of their eyes. MEPCO has issued all these installments for the protection of its government employees. So follow them and keep your vehicles safe from vandalism and also keep yourself safe from the eyes of the public.
All Administrative Districts OF MEPCO
Mepco Bill is the largest power distribution company in Pakistan which works exclusively in 13 administrative districts of South Punjab. These districts include Multan, Muzaffargarh, Leh, Dera Ghazi Khan, Taunsa Sharif, Shada Laund, Kot Ud, Dera Ghazi Khan Tribal Areas, Fort Munro, Rajanpur, etc., Besides Lodhran Basti Maluk Bahawalpur Rahim Yar Khan Khaniwal,Sahiwal includes Pak Patan, Vihari and Bahawal Nagar.
میپکو پاکستان میں سب سے بڑی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنی کمپنی ہے جو خصوصی طور پر جنوبی پنجاب کے 13 انتظامی اضلاع میں کام کر رہی ہے. ان اضلاع میں ملتان، مظفرگڑھ، لیہ، ڈیرہ غازی خان، تونسہ شریف، شادہ لاؤنڈ، کوٹ اد، ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے، فورٹ منرو، راجن پور، وغیرہ شامل ہیں، اس کے علاوہ لودھراں بستی ملوک بہاولپور رحیم یار خان خانیوال ساہیوال پاک پتن وہاڑی اور بہاول نگر شامل ہیں.
یہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے 50 حلقوں اور پنجاب اسمبلی کے 104 حلقوں کا احاطہ کرتی ہے کمپنی کی سروس کا علاقہ بنیادی طور پر دہی علاقوںپر مشتمل ہے. اس لیے اس کے کسٹمر پروفائل پر گھریلو زمرے کا بہت زیادہ غلبہ رہتا ہے. یہ غلبہ لائف لائن صارفین کے ذریعے ہوتا ہے.
It covers 50 constituencies of the National Assembly of Pakistan and 104 constituencies of the Punjab Assembly. The service area of the company mainly consists of Dahi areas. Hence its customer profile is heavily dominated by the domestic category. This is dominated by Lifeline users.